Posts

No No

Image
 نا کر نہیں نہیں یہ وقت نہیں نہیں کا  تیری نہیں نہیں نے چھوڑا نہیں کہیں کا No, no, no, no, no, no, no, no, no, no

Faith

Image
 گر ذات الہی سے ترے نرشتے بھی وہی ہیں  اللہ بھی وہی ہے اور اسکے فرشتے بھی وہی ہیں  اتر آتے ہیں ملائک اب بھی تری امداد کو  اگر ذات الہی سے ترے رشتے بھی وہی ہیں  The angels descending from the Divine Essence are the same, God is the same, and His angels are the same.

Kaash

Image
 بلبل کوخدا پر دے یاپردہ نشیں کردے  مفلس کوخدا زر دے یا زیرَ زمیں کردے  Give the bubble to God or cover the poor, give money to the poor or bury i t

Aashyana

Image
 نسلیں بیت جاتی ہیں آشیانہ بنانے میں  تم ترس نہیں کھاتے بستیاں گرانے میں  Generations pass away. You don't feel sorry for building nests, you don't feel sorry for demolishing settlements

Thinking

Image
 لہجے لفظوں کامفہوم بدل دیتے ہیں  Accents change the meaning of words
Image
 وہ تو حسن ہی تهاجس نے یوسف کو بکایا ورنہ منڈی میں کبھی پیغمبربهی بکتا ہے He is the one who sold Yusuf, or he sells the Prophet in the market

Deepness

Image
 یہ کہیں دور سے گرتے ہوئے پتےکی صداهے It is the sound of falling leaves from afar