Faith
گر ذات الہی سے ترے نرشتے بھی وہی ہیں
اللہ بھی وہی ہے اور اسکے فرشتے بھی وہی ہیں
اتر آتے ہیں ملائک اب بھی تری امداد کو
اگر ذات الہی سے ترے رشتے بھی وہی ہیں
The angels descending from the Divine Essence are the same, God is the same, and His angels are the same.
Comments
Post a Comment